the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس اور انتخابی مہم میں کسی قسم کے تعلق سمیت ہیکنگ کی تحقیقات امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کرے گی۔انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ اور ریپبلکن پارٹی کے رہنما رچرڈ بر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر لیڈر مارک وارنر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے



میں نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور صدر براک اوباما انتظامیہ کے سینئر حکام سے پوچھ گچھ کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔واضح رہے کہ امریکہ کے خفیہ محکمہ کے سربراہ نے زور دے کر کہا تھا کہ ان کے پاس امریکی انتخابات کو متاثر کرنے میں روس کا ہاتھ ہونے کے ٹھوس ثبوت ہیں جبکہ ٹرمپ نے ان دعووں کو سرے سے مسترد کر دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.